menu
menu
Culture

دل کی آواز

Contributor - The Kashmir Pulse
24/10/2026 06:26:00

The Kashmir Pulse

دل کی آواز

دل کی آواز
اپنی روح کو بیدار کیجیے
تھوڑی دیر سوچ لیجیے
حالات کا تقاضا کیجیے
ذرا اپنے گھر کو سنبھالیے ۔۔۔
بغیر ہی خالی کے
بغیر ہی بلاؤ کے
بغیر ہی ڈر کے
کوشش کرتے رہیے
اپنی منزل کو ڈھونڈتے رہیے
اور کبھی حد تک جائیے
اس کو پا لیجیے اور مل لیجیے ۔۔۔
خود کو پیار مانو
کبھی تو تم نہ مانو
بہت حوصلہ اور دم سے
تم ہاں کہو ۔۔۔ ہاں
ہاں ہاں۔۔۔ یعنی۔۔۔ ہاں
حالات سے مقابلہ کیجیے
سچ اور انصاف کو ہاتھ لیجیے
ہاں کہیے جی جرات بھی رکھیے
ہاں۔۔۔ہاں۔۔۔ یعنی ہاں
صاف نیت کے ساتھ
اچھے خلوص کے ساتھ
سچ پر قائم رہیے
آگے بڑھتے رہیے
منزل کی طرف بڑھتے رہیے
پھر دیکھیے ۔۔۔
اگر کوئی اونچی آواز ہے
وہ صرف تمہاری ہے
تمہاری ہے، تمہاری۔۔۔
یعنی تمہاری ہی ہے!۔۔۔۔


مصنف: ریاض احمد، جو ’ریاض ملک‘ کے قلمی نام سے جانے جاتے ہیں، جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کی تحصیل بدھل کے علاقے راج نگر سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ کثیر لسانی صلاحیت کے حامل ہیں اور اردو، ہندی، کشمیری، پہاڑی، گوجری اور بدھلی جیسی کئی علاقائی زبانوں اور مقامی بولیوں سے واقف ہیں۔ وہ اس وقت اتر پردیش کی لکھنؤ یونیورسٹی سے انگریزی میں پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔

The article دل کی آواز first appeared on The Kashmir Pulse and is written by Contributor.

by The Kashmir Pulse

In our content creation process, we sometimes use AI tools to assist with research, drafting outlines, and summarizing data. All material is rigorously fact-checked by human editors, reviewed for accuracy, and aligned with our ethical standards. For more information, please visit our AI Policy